• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی وزیراعظم کی شہباز شریف کے خطاب کی ستائش

اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر) اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں خطاب کے بعد وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی چین کے پریمئیر لی چیانگ سے غیر رسمی ملاقات ہوئی۔ چینی پریمئیر لی چیانگ نے وزیرِ اعظم کی تقریر کو سراہا اور تعریفی کلمات ادا کئے۔
اہم خبریں سے مزید