کراچی(اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں اتوار کو ایک بار پھر صرف دو گھڑ دوڑ کا انعقاد ہوگا پہلی ریس شام چار بجے شروع ہوگی۔