• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سمیر خان نے بھارتی باکسر کو شکست دیدی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی باکسر سمیر خان نے بھارتی کھلاڑی کو شکست دیکر یو بی او یوتھ سپر فلائی ویٹ ٹائٹل جیت لیا۔ بنکاک میں چیمپئن شپ کے52 کلوگرام کیٹگری کے مقابلے میں انہوں نے بھارت کےبنٹی سنگھ کو ہرایا۔
اسپورٹس سے مزید