دبئی(نمائندہ خصوصی)کولمبو میں آئی سی سی وویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم نے پیر کوآرام کیا کھلاڑی منگل سے دوبارہ ٹریننگ کا آغاز کریں گی۔ قبل ازیں وارم اپ میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کوچار وکٹوں سے شکست دے دی۔