• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بمرانے حارث رؤف کو آؤٹ کرکے طیارہ گرنے کا اشارہ کیا

دبئی(نمائندہ خصوصی)بھارت سپر فور میچ میں حارث رئوف نے چھ صفر اور طیارہ گرنے کا اشارہ کیا اور میچ ریفری نے ان پر میچ فیس کا 30فیصد جرمانہ کیا ۔ اتوار کو دبئی میں جسپریت بمرانے حارث کو آئوٹ کرکے طیارہ گرنے کا اشارہ کرکے ضابطہ اخلاق کی خلاف روزی کی۔ ایشیا کپ 2025کے فائنل میں، میں جسپریت بمرانے اپنے تیسرے اوور میں منفردانداز میں حارث رؤف کے آؤٹ ہونے کا جشن منایا۔ 18ویں اوور کی پانچویں گیند پر بمراہ نے حارث رؤف کو یارکر پھینکا۔وکٹ لینے کے بعد دائیں ہاتھ کے سیمر نے پاکستانی پیسر پر جوابی وار کیا اور آؤٹ ہونے پر پاکستان جیٹ ڈاؤن کا جشن منایا۔

اسپورٹس سے مزید