• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی بیچ ہینڈ بال ٹیم کی وطن واپسی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کی بیچ ہینڈ بال ٹیم کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی،مالدیپ میں ایونٹ کے فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کو 2-0سے شکست دی تھی۔
اسپورٹس سے مزید