• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیب ملتان کے زیر انتظام آج نیب آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا جائے گا

ملتان (سٹاف رپورٹر) نیب ملتان کے زیر انتظام آج نیب آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا جائے گا جس میں ڈی جی نیب ملتان سائلین کے مسائل سنیں گے ترجمان کے مطابق سائلین اپنی شکایات لے کر میں آفس کھلی کچہری میں پیش ہوسکتے ہیں۔
ملتان سے مزید