• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غفار کاکڑ پی ٹی آئی کے ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری مقرر

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق غفار کاکڑ کو پی ٹی آئی بلوچستان کاڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری مقرر کیا گیا ہے۔
کوئٹہ سے مزید