• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کلائمیٹ اسمارٹ ایگریکلچر اینڈ ایگری فنانس کے فروغ پر سیمینار

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر، واٹر اینڈ میرین سائنسز کے اشتراک سے ضلع لسبیلہ کے کسانوں کے لیے "کلائمیٹ اسمارٹ ایگریکلچر اینڈ ایگری فنانس کے فروغ" کے موضوع پر ایک سیمینارکا انعقاد کیا جس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر جاوید معراج ،ڈاکٹر غلام علی بگٹی اور عطا اللہ جتک نے پاکستان کی معاشی ترقی میں زرعی شعبے کے اہم کردار پر روشنی ڈالی اورزراعت پر موسمیاتی تبدیلی کے اثرات اور موسمیاتی سمارٹ طریقوں کو اپنانے کی اہمیت کے بارے میں آگاہی فراہم کی ۔
کوئٹہ سے مزید