پشاور(جنگ نیوز)راشننگ کنٹرولر پشاور خفیہ اطلاع پر راشننگ کنٹرولر پشاور کے اہلکاروں کا پولیس پارٹی کے ہمراہ ناگمان میں واقع فلور کا معائنہ کیا۔ جائنٹ انسپکشن کئے بغیر فلور مِل چلانے پر فلور مِل سیل۔ 3 افراد گرفتار وزیر خوراک خیبر پختونخواہ ظاہر شاہ طورو، سیکرٹری خوراک خیبر پختونخواہ شاہ محمود اور ڈائریکٹر فوڈ محسن اقبال کی ہدایت پر راشننگ کنٹرولر پشاور توصیف اقبال کے زیر نگرانی اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر شاہد علی/ کمال احمد اور فوڈ انسپکٹر بلال آفریدی کا سعد فلور کا معائنہ۔- فلور مل میں ہزاروں آٹے کی بوریاں برآمد - فلور مِل بغیر انسپکشن کئے چلایا جا رہا تھا فلور مِل سیل کر دیا گیا ۔ 3افراد حوالات بند۔ مراسلہ متعلقہ تھانے میں درج کر لیا گیا۔