• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ، ہنگامہ آرائی کیس میں سابق رکن اسمبلی عطا اللّٰہ خان کی ضمانت منظور

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے بنارس کے علاقے میں تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں سابق رکن اسمبلی عطا اللہ خان کی درخواست ضمانت منظور کرلی، پراسیکیوٹر نے کہا کہ ہنگامہ آرائی کے دوران پولیس اہلکار زخمی ہوئے، عدالت نے ریمارکس دیئے ملزم سے کیا کیا برآمد کیا گیا؟ پراسیکیوٹر نے موقف اپنایا کہ پرس، قومی شناختی کارڈ، اے ٹی ایم کارڈ برآمد کیا گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید