• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صحت کو اہمیت دیں، خاموشی توڑیں آگہی پھیلائیں، آصفہ بھٹو

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی )خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے بریسٹ کینسر سے آگاہی کے مہینے کے موقع پر ویڈیو پیغام میں کہاکہ اپنی صحت کو اہمیت دیں، خاموشی توڑدیں، آگاہی پھیلائیں،ہم ملکر زندگیاں بچاسکتے ہیں اور ایک صحت مند مضبوط پاکستان بناسکتے ہیں، پاکستان میں 40 ہزار سے زائد خواتین سالانہ بریسٹ کینسر کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار جاتی ہیں۔
اہم خبریں سے مزید