• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنگوں کا نہیں، معاشی ترقی کا سوچنا ہوگا، صدر زرداری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ جنگوں کا نہیں معاشی ترقی کا سوچنا ہوگا، پرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتے ہیں، ترقی کا حق سب کا ہے، چین کے ساتھ پاکستان کا تعاون اب خلا تک پہنچ چکا، زرعی شعبے میں چین کے تجربات سے استفادہ کریں گے۔ چین کے ٹی وی  کو  انٹرویو دیتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ چین کی معیشت مضبوط ہوئی ، عوام خوشحال اور مطمئن ہیں، چین کا مستقبل تابناک ہے۔
اہم خبریں سے مزید