• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

19 ستمبر تک سیلاب سے 1006 افراد جاں بحق، 1063 زخمی ہوئے

اسلام آباد( کامرس رپورٹر ) 19ستمبر تک سیلاب سے 1006افراد جاں بحق ،1063زخمی ہوئے ، 1981کلومیٹر سٹرکوں کو نقصان پہنچا ،قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی اقتصادی امور کووزارت منصوبہ بندی اور این ڈی ایم اے کے حکام نے بتایا کہ حالیہ مون سون میں نو سپیل پر مشتمل تھا جس سے ملک میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ، اور نقصان ہوا، 19ستمبر تک سیلاب سے 1006افراد جاں بحق ،1063زخمی ہوئے ، سب سے زیادہ 504افراد خیبرپختونخوا میں جاں بحق ہوئے اور 218زخمی ہوئے ۔

اہم خبریں سے مزید