کراچی ( اسٹاف رپورٹر )برطانیہ سے لگژری گاڑی چوری ہونے کے معاملے پر اے وی ایل سی نے انٹرل پول کو جوابی مراسلہ لکھ دیا۔اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے چوری ہوئی لگژری گاڑی کے ٹریکر ایکٹیویٹی لاگ کی تفصیلات طلب کرلیں۔اے وی ایل سی کی جانب سے لکھے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ خصوصی طور پر فروری 2025 سے اب تک کا گاڑی کی ٹریکر ایکٹیویٹی لاک کی تفصیلات دی جائیں۔