• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان ڈویژن میں صفائی نظام مثالی بنانے کیلئے بھرپور اقدامات جاری ہیں، ویسٹ مینجمنٹ

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کی جانب سے ملتان ڈویژن میں صفائی کے نظام کو مثالی بنانے کے لئے بھرپور اقدامات جاری ہیں۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر عبدالرزاق ڈوگر نے نجی کنٹریکٹرز کی کارکردگی کو مزید مؤثر بنانے کے لیے سخت مانیٹرنگ کا فیصلہ کیا ہے۔سی ای او عبدالرزاق ڈوگر نے گزشتہ روز ملتان ڈویژن کی مختلف تحصیلوں کا اچانک دورہ کیا۔
ملتان سے مزید