• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپیکر سردار ایاز صادق نے قائم مقام صدر کی ذمے داریاں سنبھال لیں

اسلام آباد( طاہر خلیل ) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے قائم مقام صدر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں ،صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کے بیرون ملک ہونے کی باعث سپیکر قومی اسمبلی اب قائم مقام صدر ہونگے آئین کے آرٹیکل 49کی شق دو کے تحت سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق قائم مقام صدر ہونگےسیکرٹری کابینہ کامران علی افضل نے سردار ایاز صادق کے بطور قائم مقام صدر کا نوٹیفکیشن جاری کردیا سپیکر قومی اسمبلی صدر پاکستان کی واپسی تک قائم مقام صدر کے فرائض انجام دیں گے۔

اہم خبریں سے مزید