• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ: سیکورٹی فورسز کے قافلے پر راکٹ حملہ اور فائرنگ، اہلکار شہید

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)واشک میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر راکٹ حملہ اور فائرنگ ایک اہلکار شہید جبکہ ایک افسر زخمی ہوگیا۔سیکورٹی فورسز کے رائع کے مطابق سیکورٹی فورسز کا قافلہ گزشتہ روز واشک سے بسیمہ جارہا تھا کہ پاٹک کے قریب دہشت گردوں نے فورسز پر راکٹ سے حملہ اورفائرنگ کردی۔

اہم خبریں سے مزید