• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے بارش، موسم خوشگوار

کراچی(جنگ نیوز) کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا، نارتھ کراچی،اورنگی ٹاؤن اور بلدیہ میں تیز بارش ہوئی۔ناظم آباد میں تیز بارش کا سلسلہ جاری رہا،خیال رہے کہ محکمہ موسمیات نےپیش گوئیکی تھی کہ بحیرہ عرب میں بننے والے طوفان ’ شکتی ’ کی وجہ سے کراچی میں بارش کا امکان ہے۔شدید سمندری طوفان ’شکتی‘ بحیرہ عرب کے شمال مغرب حصے میںکراچیسےتقریباً 700 کلومیٹر جنوب مغرب میں ہے۔
اہم خبریں سے مزید