• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ، 26 ویں ترمیم کیخلاف درخواستوں پرسماعت کل ہوگی

اسلام آباد(ایجنسیاں)سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت 7 اکتوبر(کل) منگل کو ہوگی۔سپریم کورٹ نے 26 آئینی ترمیم کے خلاف درخواستیں 7 اکتوبر کو سماعت کے لیے مقرر کی تھیں، جس کی سربراہی آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان کرینگے۔
اہم خبریں سے مزید