• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انجینئرز کی عملی تربیت،پاکستان انجینئرنگ کونسل کا مفاہمتی یادداشت پر دستخط

لاہور(نیوز رپورٹر)پاکستان انجینئرنگ کونسل کے چیئرمین وسیم نذیر نے کہا ہے انجینئرز کی عملی تربیت کے لئے خصوصی پروگرام شروع کیا جارہا ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور میں نئے گریجوایٹس کی عملی تربیت کے پروگرام کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔اس ضمن میں انہوں نے مفاہمتی یاداشت پر دستخط کیے ۔تقریب میں واسا ،لیسکو ،نیسپاک سمیت دیگر اداروں مقامی حکومت کے نمائندوں اور ممتاز صنعت کاروں سے شرکت کی۔
لاہور سے مزید