• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی جی آئی ایس پی آر آج پشاور کور سے پریس کانفرنس کرینگے

اسلام آباد (طاہر خلیل)ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج 10 اکتوبر دوپہر 2:30 بجے پشاور کور ہیڈ کوارٹر سے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
اہم خبریں سے مزید