• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ: میجر سبطین حیدر شہید کی نماز جنازہ، گورنر وزیراعلیٰ اور اعلیٰ حکام کی شرکت

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)ڈیرہ اسماعیل خان میں شہید ہونے والے میجر سبطین حیدر کی کوئٹہ میں نماز جنا ہ ادا کردی گئی نماز جنازہ میں گورنرٗ وزیر اعلیٰ ٗ صوبائی وزرا سمیت دیگر علیٰ فوجی اورسول حکام نے شرکت کی شہید کو مکمل فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک کردیا گیا تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں فتنہ خوارج کے خلاف آپریشن کے دوران شہید ہونے والے میجر سبطین حیدر کی نماز جنازہ گزشتہ روز کوئٹہ میں ادا کی گئی ۔
اہم خبریں سے مزید