اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) وزیراعظم شہباز شریف نے ایف بی آرکےگریڈ20کے افسر رانا وقارعلی کو ملازمت سےبرطرف کر دیا، گریڈ20 کے افسر رانا وقارعلی کو برطرفی کے خلاف اپیل کاحق حاصل ، برطرفی کےخلاف اپیلیٹ اتھارٹی میں 30 روزکے اندر اپیل کر سکتے ہیں ۔وزیراعظم کی منظوری کےبعدایف بی آر نے راناوقار علی کی برطرفی کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔انکوائری میں راناوقارعلی پرنااہلی،مس کنڈیکٹ اورکرپشن کےالزامات ثابت ہوگئے۔