• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی پاکستان دفاعی معاہدہ، خلیج اور جنوبی ایشیا کی سیکورٹی میں نیا باب

کراچی (نیوز ڈیسک) سعودی پاکستان دفاعی معاہدہ ، خلیج اور جنوبی ایشیا کی سیکورٹی میں نیا باب، واشنگٹن ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان تزویراتی باہمی دفاعی معاہدے نے خلیجی ریاستوں میں امریکہ پر روایتی انحصار کے توازن کو ہلا دینے کی شروعات کردی ہے۔ معاہدے کی بنیاد یہ ہے کہ اگر کسی ایک ملک پر حملہ کیا جائے تو اسے دونوں پر حملے کے مترادف سمجھا جائے گا، اور دونوں اکٹھی ردعمل دیں گے۔
اہم خبریں سے مزید