• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کا وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو فون، تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد (ایجنسیاں)وزیراعظم محمد شہباز شریف اور وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔وزیراعظم نے سہیل آفریدی کو وزیراعلی منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور وفاق کے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کے مفاد میں وفاق آپ کے ساتھ مل کر چلنے کو تیار ہے۔

اہم خبریں سے مزید