• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت نے دیوالی پر پاکستان رینجرز سے مٹھائیوں کا تبادلہ منسوخ کردیا

کراچی (نیوز ڈیسک)بھارت نے دیوالی پر پاکستان رینجرز سے مٹھائیوں کا تبادلہ منسوخ کر دیا۔ فیصلہ بھارتی وزارتِ داخلہ کی ہدایت پر کیا گیا، یہ روایت ہر سال سرحدی مقامات پر ادا کی جاتی تھی۔ انڈین میڈیا کے مطابق بھارت نے اس دیوالی پر پاکستان رینجرز کے ساتھ مٹھائیوں کے روایتی تبادلے کو منسوخ کر دیا ہے۔ یہ روایت سرحدی خیرسگالی کے طور پر ہر سال راجستھان اور دیگر سرحدی مقامات پر ادا کی جاتی تھی۔
اہم خبریں سے مزید