• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جے یوآئی کی مجلس شوریٰ کا اجلاس طلب

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) جمعیت علما اسلام کے پریس ریلیز کے مطابق پارٹی کی مرکزی مجلس شوریٰ کا دو روزہ اجلاس 25 اور26 اکتوبر کو اسلام آباد میں طلب کیا گیا ہے جس میں الیکشن کمیشن کے قواعد کے مطابق 20 دسمبر سے قبل انٹرا پارٹی الیکشن منعقد کرنے سے متعلق حکمت عملی طے اور یکم جنوری 2026 سے پہلے نومنتخب مرکزی نظم کی تفصیل الیکشن کمیشن کے سامنے پیش کی جائے گی ۔
کوئٹہ سے مزید