• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں بدھ کو نواب اسلم رئیسانی ، سردار عبد الرحمان کھیتران ، اصغر علی ترین ، عبدالمجید بادینی ، کوہیار ڈومکی ، میر ظفراللہ زہری اور میرجہانزیب مینگل کی رخصت درخواستیں منظور کی گئیں ۔
کوئٹہ سے مزید