• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل لاہور میں 2 اہم مقدمات رواں ہفتے درج کرنے کا فیصلہ

  کراچی (اسد ابن حسن) اینٹی کرپشن سرکل ایف آئی اے لاہور میں دو اہم مقدمات کا اندراج ہونے جا رہا ہے۔ یہ مقدمات 30 اکتوبر سے پہلے درج کیے جائیں گے۔ مقدمات ایک اہم ادارے کے 6 اعلی افسران کے خلاف درج کیے جائیں گے۔ ایک مقدمے میں پانچ ملزمان نامزد ہوں گے اور ایک مقدمے میں ایک ملزم نامزد ہوگا۔
اہم خبریں سے مزید