• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

درزی نے آہنی راڈ سر پر مارکرنوجوان کوقتل کردیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)درزی نے آہنی راڈ سر پرمارکرنوجوان کوقتل کردیا، تھانہ دھمیال کو ملک رضوان نے بتایا کہ گزشتہ روزمیں معہ ملک شیرازاسکا بیٹا ملک شاہ ویزاورمحمد ثقلین دانش تیمور کی دکان عقبی گلی پلازہ قائداعظم کالونی گئے ہم گلی میں کھڑے ہوئے تھے کہ د کان کے اندر دانش تیمور اسکا والد تیمورسلطان اور اسکا بھائی نام یادنہ ہے موجود تھے۔
اسلام آباد سے مزید