• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نالہ لئی سے ملنے والی لاش کی شناخت نہیں ہوسکی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ سول لائنزکے علاقہ میں نالہ لئی سے ملنے والی لاش کی شناخت نہیں ہوسکی ،پولیس کے مطابق تھانہ سول لائنزکے علاقہ قاضی آباد ڈھوک چراغ دین گلی نمبر 10میں نالہ لئی سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی ،جس کی عمر 40سے 45سال کے درمیان معلوم ہوتی ہے۔
اسلام آباد سے مزید