راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) خیابان سر سیدمیں ایک گھر میں چارجنگ پرلگے موٹرسائیکل سے آگ لگ گئی ،ریسکیو 1122کے مطابق کنٹرول روم میں ایمرجنسی کال موصول ہوئی کہ گھرمیں آگ لگ گئی ہے جس پر ریسکیوٹیمیں فوری طور پرموقع پرپہنچیں توگھروالوں نے بتایاکہ گھر میں الیکٹرک موٹر سائیکل چارجنگ پر لگا تھا۔