• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ایئرپورٹ پر امیگریشن کے نئے اور جدید ترین سسٹم کا آغاز

کراچی (افضل ندیم ڈوگر) کراچی ایئرپورٹ پر امیگریشن کے نئے اور جدید ترین سسٹم کا آغاز کردیا گیا۔ آئی بی ایم ایس سیکنڈ جنریشن سے چہرے کی شناخت (ایف آر ایس) پاکستانی پاسپورٹ اور ویزے کی فوری تصدیق ممکن ہے۔ غیرملکی سفر کرنے والے سرکاری ملازم کی شناخت، ان کے بیرون ملک سے این او سی کی تصدیق بھی فوری ہوسکے گی۔نئے نظام سے ویزا پروٹیکٹر، کلینرنس، پاسپورٹ ہولڈرز کے بائیومیٹرک اور ویزے کی تصدیق بھی خود کار فوری ہورہی ہے۔
اہم خبریں سے مزید