• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دلائل کی گونج، جج کا تجسس اور ناظرین کی بے چینی!! ”کیس نمبر 9“ کی نئی قسط آج ”جیو ٹی وی“ پر دیکھیں

کراچی ( جنگ نیوز ) دلائل کی گونج، جج کا تجسس، اور ناظرین کی بے چینی!! ”کیس نمبر 9“ کی نئی قسط آج ”جیو ٹی وی“ پر دیکھیں ۔ تفصیلات کے مطابق کیس نمبر 9 میں کیس کہاں تک چلا ؟ کس وکیل کا پلہ بھاری رہا کس کے دلائل حاوی رہے کس نے جج کو متاثر کیا کامران کی امید کی کیاوجہ ہے، سحر کو انصاف دلانے میں ابھی اور کیا باقی ہے ؟ دیکھیں جیو ٹی وی کی منفرد ڈرامہ سیریل کیس نمبر 9 کی سنسنی خیز بھرپور نئی قسط اس بدھ کو شب 8 بجے۔ ۔انصاف اور نا انصافی کی بھرپور جنگ کے ساتھ ڈرامہ سیریل کو عوام میں بے حد پذیرائی مل رہی ہے۔
اہم خبریں سے مزید