• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کارپوریٹ کانفرنس سیریز 2025کا اختتامی مرحلہ پشاور میں مکمل

پشاور ( لیڈی رپورٹر )ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس (اے سی سی اے) کی جانب سے منعقدہ کارپوریٹ کانفرنس سیریز 2025کا اختتامی مرحلہ پشاور میں مکمل کر لیا گیا۔ اس موقع پر محمد اظفر احسن پاکستان کا انویسٹمنٹ ری سیٹ – وژن 2035”کے عنوان سے بریفنگ دی۔
پشاور سے مزید