کراچی( اسٹاف رپورٹر ) دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کابڑا بریک ڈاون،3پمپ بند ،کراچی کو ساڑھے پانچ کروڑ گیلن پانی کی کمی کا سامنا،ترجما ن واٹر کارپوریشن کے مطابق بدھ کو دوپہر 12بج کر 15 منٹ پر کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کی فراہمی میں اچانک تعطل کے باعث دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کے فورفیز میں بڑا بریک ڈاؤن پیش آیا یہ بریک ڈاؤن کیبل فالٹ کے باعث ہوا ۔