• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم این ایس زرعی یونیورسٹی میں ٹریننگ سیشن

ملتان (سٹاف رپورٹر)ایم این ایس زرعی یونیورسٹی میں نان تھرمل گنے کے جوس کی پروسیسنگ پر مبنی ایک ہینڈز آن ٹریننگ اور ڈیمانسٹریشن سیشن منعقد کیا گیا،تربیتی پروگرام کا مقصدجدید نان تھرمل پراسیسنگ ٹیکنالوجیز سے روشناس کروانا تھا۔
ملتان سے مزید