• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں تین افراد کیخلاف مقدمات درج

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں تین افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔ الپہ پولیس نے ملزم عزیز سے پسٹل کینٹ پولیس نے ملزم پسٹل گولیاں اور چہلیک پولیس نے ملزم احمد سے پسٹل برآمد کرلیے پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید