ملتان( سٹاف رپورٹر ) ڈی ایچ اے پولیس نے دوشیزہ کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کی اطلاع پر کارروائی شروع کردی ۔پولیس کو بچ بستی سے سونیا بی بی نے اطلاع دی کہ اسد نے بھی زبردستی پکڑ کر مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر دوشیزہ کو میڈیکل معائنہ کیلئے نشتر ہسپتال ہمراہ لیڈی کانسٹیبل روانہ کر دیا اور وقوعہ کی بابت کارروائی شروع کردی ۔