ملتان ( سٹاف رپورٹر ) پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں پانچ افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔ مظفر آباد پولیس نے ملزم غلام فرید سے 30لیٹر ملزم طاہر سے 30ملزم غلام یاسین سے 25لیٹر شراب ممتاز آباد پولیس کو عرفان سے 15لیٹر اور ملزم اشرف سے 10لیٹر شراب برآمد کرلیے پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی۔