• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شادمان میں ملزم یونیورسٹی کی طالبہ سے موبائل اور پرس چھین کر فرار

کراچی( اسٹاف رپورٹر )شادمان میں یونیورسٹی کی طالبہ اسٹریٹ کرائم کا نشانہ بن گئی،موٹرسائیکل سوار ملزم نے طالبہ سے موبائل اور پرس چھین لیا، واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آئی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید