• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)قومی ہاکی ٹیم ورلڈ کپ رسائی رائونڈ کے لئے ہفتے کو بنگلہ دیش روانہ ہوگی، کپتان عماد بٹ ٹیم کی قیادت کریں گے۔ہیڈ کوچ طاہر زمان نے بتایا ہے کہ وہ فیملی میں شادی کی وجہ سے ٹیم کے ساتھ نہیں جارہے ہیں، آن لائن ٹیم کے ساتھ رابطے میں رہوں گا، ہوم گراؤنڈ اور کراؤڈ کے سامنے بنگلادیش کی ٹیم کوآسان نہیں ہوگی۔
اسپورٹس سے مزید