• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب حکومت اور پی پی کے درمیان پاور شیئرنگ پر بڑا بریک تھرو

لاہور (نیوز ایجنسیاں) پنجاب حکومت اور پیپلزپارٹی کے مابین پاور شیئرنگ کے حوالے سے بڑا بریک تھرو سامنے آیا ہے۔پنجاب حکومت کے ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) پنجاب کی قیادت نے پیپلز پارٹی کے تحفظات دور کر دیئے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید