• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹرنیشنل ہاکی کھلاڑی عبدالرحمٰن انتقال کرگئے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سابق انٹر نیشنل ہاکی کھلاڑی اور نیشنل بینک ہاکی ٹیم کے سابق منیجر عبد الرحمن خان ہفتے کو شگاگو میں انتقال کرگئے، پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی،سکریٹری رانا مجاہد علی خان،سابق قومی کپتان اصلاح الدین، سابق ٹیسٹ کر کٹر اقبال قاسم، انٹر نیشنل ہاکی کھلاڑی عارف بھوپالی، محمد علی خان اور دیگر نے مرحوم کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

اسپورٹس سے مزید