• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں ایل پی جی 40 سے 50 روپے فی کلو مہنگی فروخت

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی ( جنگ نیوز)کراچی میں ایل پی جی 40 سے 50روپے فی کلو مہنگی فروخت کی جانے لگی۔ اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کے نرخ 201 روپےکلومقررکئے گئے ہیں لیکن کراچی میں فی کلو ایل پی جی 230سے250روپے میں فروخت کی جارہی ہے۔شہریوں نے حکومت سے ایل پی جی کے سرکاری قیمتوں پر عملدرآمد کا مطالبہ کیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید