• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر قانونی سیگریٹ اور چائنا سالٹ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

اسلام آباد(تنویر ہاشمی )پاکستان کسٹم نے غیر قانونی سیگریٹ اور چائنا سالٹ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی اورکسٹم انفورسمنٹ نے بلوچستان میں مشکوک گاڑی کو روکا ، پوچھ گچھ کے دوران  سبزیوں اور وزارت داخلہ کے مبینہ فرضی اور جعلی خط کی آڑ لینے کی کوشش کی گئی ،مذکورہ خط میں سامان کی نقل و حرکت کا روٹ مونگوچر سے ملتان ظاہر کیا گیا تھا۔

اہم خبریں سے مزید