• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقوام متحدہ کے اسرائیلی فورسز پر فلسطینی قیدیوں کیخلاف جنسی تشدد کے الزامات

کراچی (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کےاسرائیلی فورسز پر فلسطینی قیدیوں کیخلاف جنسی تشدد کے الزامات، سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نےنئی سالانہ رپورٹ پیش کردی،حراست و تفتیش کے دوران ریپ اور جنسی زیادتی کا ذکرکیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید