اسلام آباد(تنویر ہاشمی ) ایف بی آر نے تعیناتی کے منتظر ان لینڈ ریونیوسروس کے گریڈ20کے افسر محمد یاسر پیرزادہ کو ڈائر یکٹوریٹ جنرل آف آئی ٹی اینڈ ڈی ٹی ایف بی آر ہیڈکوارٹر میں ڈائر یکٹر جنرل ( او پی ایس) تعینات کر دیا ہے ، گریڈ 20کے افسر محمد ماجد کو کمشنر آئی آر اپیلز اسلام آباد اور گریڈ 19کے افسردانش قمر کوایڈیشنل ڈائر یکٹر، ڈائر یکٹوریٹ آف لاء کراچی تعینات کردیاگیا ہے۔