• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز کو نشانہ بنانے کی پالیسی تبدیلی کرے، خرم مختار

فیصل آباد (نمائندہ جنگ) پاکستان ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے پیٹرن چیف خرم مختار نے کہا ہے کہ ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز کو نشانہ بنانے کی پالیسی تبدیلی نہ کی گئی تو غیر ملکی زرمبادلہ کمانے، روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور معاشی استحکام میں اہم کردار ادا کرنے والا شعبہ مکمل تباہ ہو جائیگا۔ پاکستان کے ٹیکسٹائل سیکٹر میں فاضل صنعتی صلاحیت، کاروباری قوت اور عالمی منڈی تک رسائی کی صلاحیت موجود ہے اور اگر معاون ماحولیاتی نظام فراہم کیا جائے تو مختصر مدت میں برآمدات میں 4سے 5ارب ڈالر کا فوری اضافہ ممکن ہے۔
اہم خبریں سے مزید